the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد۔22اگسٹ(اعتماد نیوز)آج آندھرا پردیش اسمبلی میں لا اینڈ آرڈر کے مسئلہ پر مباحث کے کے دوران زیر اقتدار پارٹی تلگو دیشم اور وائی ایس آر کانگریس ارکان اسمبلی کے درمیان شدید بحث و تکرار کا واقعہ پیش آیا۔ جسکے بعد اجلاس میں شدید گڑبڑ واقع ہوگئی۔ وائی ایس آر کانگریس نے وعدی کیا کہ تلگو دیشم پارٹی قائدین اقتدار پر آنے کے دو ماہ کے قلیل عرصہ میں ہی 14وائی ایس آر کانگریس قائدین کو قتل



کردی ہے۔ جس پر وائی ایس آر کانگریس کی جانب سے اسمبلی اجلاس کے آغاز کے ساتھ ہی سے اس مسئلہ پر بات چیت کا مطالبہ کر رہی تھی۔ آج اس مسئلہ پر مباحث کی اجازت دے دی گئی۔ تلگو دیشم اور وائی ایس آر کانگریس کے ارکان نے اجلاس کے آغاز کے ساتھ ہی شدید گڑبڑ کرنے لگے۔ جسکے بعد اجلاس کو ایک بار ملتوی کر دیا گیا۔ تاہم اسکے بعد بھی اجلاس کی کاروائی میں بار بار رکاوٹ پیدا ہونے پر اجلاس کو کل تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.